اہم خبریں

2014کا دھرنا، عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  14:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2014کے دھرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کرےگا، جس کے دیگر اراکین میں جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیں۔واضح رہے بنچ کے رکن جسٹس کاظم رضا شمسی کے ریٹائرڈ ہونے کی وجہ سے فل بنچ تحلیل ہو گیا تھا،2014 میں عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستیں اے کے ڈوگر سمیت دیگر نے دائر کی تھیں۔درخواستوں میں عوامی تحریک، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو

(خبر جا ری ہے)

گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود عمران خان اور طاہر القادری نے لاہور سے اسلام آباد میں دھرنا دیا، انہوں نے طویل دھرنا دے کر توہین عدالت کی۔اس لئے ان دونوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2014کے دھرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کرےگا، جس کے دیگر اراکین میں جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیں۔واضح رہے بنچ کے رکن جسٹس کاظم رضا شمسی کے ریٹائرڈ ہونے کی وجہ سے فل بنچ تحلیل ہو گیا تھا،2014

میں عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستیں اے کے ڈوگر سمیت دیگر نے دائر کی تھیں۔درخواستوں میں عوامی تحریک، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو پارٹی بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود عمران خان اور طاہر القادری نے لاہور سے اسلام آباد میں دھرنا دیا، انہوں نے طویل دھرنا دے کر توہین عدالت کی۔اس لئے ان دونوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

موضوعات:

loading...