اہم خبریں

عمران خان آج سعودی عرب جائینگے جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  16:52
اسلا م آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورہ پر آج منگل کوسعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمارواں شاہ بن عبدالعزیز سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج منگل کوسعودی عربکے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے ریاض کے لئے روانہ ہونگے ۔ وزیر اعظم کے دورے کی تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔عمران خان سعودی فرمارواں شاہ بن عبدالعزیز سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور خطہ کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...