اہم خبریں

شوبز

حمیرا ارشد کے ورلڈ کپ کےلئے خصوصی گیت کی وڈیو مکمل

  جمعرات‬‮ 12 فروری‬‮ 2015  |  20:08
لاہور گلوکارہ حمیرا ارشد نے ورلڈکپ کے لئے بنائے گئے خصوصی گانے کی وڈیو مکمل کرلی ہے اور اب اس کی پوسٹ پروڈکشن جاری ہے جس کے مکمل ہوتے ہی اسے ریلیز کردیا جائے گا۔اس وڈیو میں حمیرا ارشد کے ہمراہ اکرم راہی ،ملکو،مظہر راہی،احمد بٹ،خوشبو اور ...

سونم کپور لٹ گئیں ،پانچ لاکھ کا قیمتی ہار چوری کروا بیٹھیں

  جمعرات‬‮ 12 فروری‬‮ 2015  |  20:07
باندرا  اداکارہ سونم کپور کا پانچ لاکھ مالیت کا ہیرے کا نیکلس چوری ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سونم کپور کروڑوں کی جیولری پہن کر باندرا میں ہونے والی ایک پارٹی میں گئیں اور رات گئے واپسی پر سونم نے نیکلس سمیت تمام زیورات اپنے کمرے میں رکھے ، ...

سنی لیون کے دل میں ماں بننے کا جذبہ بیدار

  جمعرات‬‮ 12 فروری‬‮ 2015  |  20:06
ممبئی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور انکے شوہر ڈینیئل اپنی فیملی شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور انکے شوہر ڈینیئل اپنی فیملی شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ...

دبنگ خان نئی مصیبت میں پھنس گئے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  20:03
ممبئی کار حادثہ کیس میں سلمان خان کے خلاف عدالت میں چلنے والے کیس نے نئی شکل اختیار کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ممبئی کے آر ٹی او افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جس وقت ...

سچےجذبےنےمجھےبالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ بننے سےروکےرکھا،ودیا بالن

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:24

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں خود کو خوش قسمت اداکارہ سمجھتی ہیں جو اپنے کیریئرکے دوران کسی استحصال سے بچی رہیں، ہم اپنے استحصال کے خود ذمے دار ہوتے ہیں ایسے میں دوسروں کو الزام نہ دیں۔

نیشنل ایوارڈ ...

فلم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ثمینہ پیرزادہ

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:23

کراچی: سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ٹیلی ویژن ڈرامہ پروڈکشن نے  معیاری اور اچھے ڈرامے پیش کرکے جو مثال قائم کی ہے اس کی وجہ سے آج پاکستانی ڈرامہ ناظرین میں بے حد مقبول ہے.

ان کا کہنا تھا کہ  تمام نجی چینلز سے ...

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،موسیقار شنکر

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:22

لاہور:  بھارتی گلوکار وموسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،  بالی ووڈ کی بہت سی ...

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے،گلوکارہ حمیرا چنا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:22

لاہور: گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لیے میں  نے باقاعدہ میوزک کی ...

کرکٹ ورلڈ کپ، نئی پاکستانی اور بھارتی فلموں کی نمائش ملتوی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:21

کراچی: 14فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ  پردنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں ورلڈ کپ  کے آغاز کے ساتھ  ہی کراچی میں ہونے والی  ثقافتی سرگرمیاں ، ٹیلی ویژن ڈراموں کی ریکارڈنگ کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا۔

پاکستان بھر کے سنیماؤں میں ریلیز ہونے ...

عاطف اسلم فلم ’’بدلہ پور ‘‘ میں اپنے گانے کیساتھ جلوہ گر ہونگے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:20

لاہور:   گلوکار عاطف اسلم بولی وڈ فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں نئے گانے ’’جینا جینا‘‘ کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے۔

گلوکار عاطف اسلم نے فلم ’’کلیوگ‘‘ میں گانے’’عادت‘‘ سے مقبولیت حاصل کی تھی جس کے بعد انھوں نے متعدد بالی ووڈ فلموں میں آواز کا جادو ...