اہم خبریں

شوبز

شاہد کپور کیساتھ ”اڑتا پنجاب“میں کام کرنا اچھا لگے گا:کرینہ

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:10
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم “اڑتا پنجاب” میں شاہد کپور کیساتھ کام کرنا انہیں ہمیشہ کی طرح بہت اچھا لگے گا۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ ان دنوں ہر ایک کی زبان پر ...

پاکستانی فلم ”زندہ بھاگ“ نے پیرس فلم فیسٹیول میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:05
کراچی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں14ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم ”زندہ بھاگ“ کو گزشتہ دنوں پیرس میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ سے نوازا گیا۔فلم کو یہ ایوارڈ بھارتی فلم کے مقابلے میں ملا پیرس میں ہونے والے ایف اے ایس ٹی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2015 میں ...

سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:00
ممبئی (نیوز ٹوڈیسک) بالی ووڈ میں لگاتار کئی ہٹ فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ہٹ ہورہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھادوں۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا ن نے اپنا معاوضہ بڑھا کر آٹھ کروڑ کردیا۔ دبنگ گرل نے چند ...

شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  5:55
ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل کی فرنچائز راجھستان رائلز کے شیئرز فروخت کرکے لیگ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج ...

یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  20:37

نئی دہلی  بالی وڈ کے ادکار سنیل شیٹھی نے بھارتی ٹیم کے لیے اپنے خدشات کو ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے ،سنیل شیٹھی نے کہا کہ بھارتی ...

فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  19:43
ممبئی  بالی ووڈ کی دنیا میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی شاہ رخ خان اور کاجول کی سپر ہٹ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کو مسلسل 20 سال تک سینما گھر کی زینت بنے رہنے کےبعد ہٹا لیا گیا ہے۔ 90 کی دہائی میں پردے ...

نصرالدین شاہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  18:42
لاہور بھارتی اداکار نصرالدین شاہ پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکار نصرالدین شاہ اپنی اہلیہ ثنا شاہ اور بیٹی ہبا شاہ کے ہمرا ہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔نصرالدین شاہ اس سے قبل بھی ...

انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے اچھوتی خواہش

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  16:41
نئی دہلی   بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی محبوبہ انوشکا شرما نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ ویرات کوہلی کا وہ بلا دیکھنا چاہتی ہیں جس سے انہوں نے پاکستان ...

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  15:39
ممبئی  اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں ایک خاتون بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کو بوسہ دے رہی ہے ۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق یہ بوسہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو ملاہے ۔تصویر میں دیکھاجاسکتاہے کہ ...

خیبر پختونخوا:’غیر اخلاقی‘ فلموں اور ڈراموں پر پابندی کا بل

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  20:38
 خیبر پختونخوا  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں برسرِ اقتدار تحریک انصاف کی حکومت نے کیبل پر نشر کیے جانے والی غیر اخلاقی فلموں، سٹیج اور سی ڈیز ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک بل صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ یہ بل منگل کو ...