اہم خبریں

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  14:28
ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم’’ بھارت‘‘ کے پروڈیوسر نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دار قرار دیدیا۔ پریانکا چوپرا فلم بھارت سے الگر ہوکر ہولی وڈ کی نئی فلم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی ہے۔پریانکا اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کریں گی، جبکہ ان کے ہمراہ اداکار کرس پریٹ کام کرتے نظر آئیں گے۔فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات تو سامنے نہیں البتہ البتہ رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ کہانی ایک ایجنٹ پر مبنی ہوگی۔اداکارہ اس وقت ایک اور ہولی وڈ فلم ’ازنٹ اٹ

(خبر جا ری ہے)

شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔

ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم’’ بھارت‘‘ کے پروڈیوسر نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دار قرار دیدیا۔ پریانکا چوپرا فلم بھارت سے الگر ہوکر ہولی وڈ کی نئی فلم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی ہے۔پریانکا اس فلم میں مرکزی اداکارہ

کا کردار ادا کریں گی، جبکہ ان کے ہمراہ اداکار کرس پریٹ کام کرتے نظر آئیں گے۔فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات تو سامنے نہیں البتہ البتہ رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ کہانی ایک ایجنٹ پر مبنی ہوگی۔اداکارہ اس وقت ایک اور ہولی وڈ فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔

loading...