اہم خبریں

استغفراللہ۔۔سعودی حکومت نے نبی کریم ؐ ، اہل بیت ؓ اور صحابہ کرامؓ پر بنی فلم ’دی میسج‘کو عید الفطرپر سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  12:48
نیویارک (این این آئی)1976میں ریلیز ہونے والی مشہور آسکر نومینیٹیڈ فلم ’دی مسیج‘ کی اب پہلی بار سعودی عرب میں بھی نمائش کی جائے گی۔ہدایت کار مصطفیٰ اکاد کی اس فلم میں ظہور اسلام کے وقت کی عکاسی کی گئی ہے جس نے دنیا بھر میں خوب کامیابیحاصل کی۔ یہ فلم اب عید الفطر کیموقع پر ریاض پارک کے Vox سنیما میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے جسے سعودی سنسر بورڈ نے نمائش کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔واضح رہے کہ 1976میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو اس وقت سعودی عرب میں بین کر دیا گیا

(خبر جا ری ہے)

نیویارک (این این آئی)1976میں ریلیز ہونے والی مشہور آسکر نومینیٹیڈ فلم ’دی مسیج‘ کی اب پہلی بار سعودی عرب میں بھی نمائش کی جائے گی۔ہدایت کار مصطفیٰ اکاد کی اس فلم میں ظہور اسلام کے وقت کی عکاسی کی گئی ہے جس نے دنیا بھر میں خوب کامیابیحاصل کی۔

یہ فلم اب عید الفطر کیموقع پر ریاض پارک کے Vox سنیما میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے جسے سعودی سنسر بورڈ نے نمائش کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔واضح رہے کہ 1976میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو اس وقت سعودی عرب میں بین کر دیا گیا

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں