اہم خبریں

نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسائیں گے

  ہفتہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2018  |  16:15
ممبئی(این این آئی)نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ذریعے لوگوں کو ہنسائیں گے ٗ ان کا نیا پروگرام بھارتی ٹی وی چینل سونی سے نشر کیا جائیگا۔چینل انتظامیہ نے کپل کی واپسی کی مختصر ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ 35 سیکنڈ کی اس مختصر ویڈیو میں بڑی خوبصورتی سے کپل کے مشکل دور ٗ بیروزگاری اور پھر دوبارہ شو ملنے کی کہانی مزاحیہ انداز میں بیان کی گئی ہے۔چینل

(خبر جا ری ہے)

ٹویٹر پر کپل کی واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’’لوٹ کر آرہا ہے کپل کچھ الگ لے کر ٗاس بار ہنسی کے علاوہ کچھ اور بھی ہے جو جائے گا دے کر۔

ممبئی(این این آئی)نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ذریعے لوگوں کو ہنسائیں گے ٗ ان کا نیا پروگرام بھارتی ٹی وی چینل سونی سے نشر کیا جائیگا۔چینل انتظامیہ نے کپل کی واپسی کی مختصر ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ 35 سیکنڈ کی اس مختصر ویڈیو میں بڑی خوبصورتی سے کپل کے مشکل دور ٗ بیروزگاری اور پھر دوبارہ شو ملنے کی کہانی مزاحیہ انداز میں بیان کی گئی ہے۔چینل

انتظامیہ نے ٹویٹر پر کپل کی واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’’لوٹ کر آرہا ہے کپل کچھ الگ لے کر ٗاس بار ہنسی کے علاوہ کچھ اور بھی ہے جو جائے گا دے کر۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں