اہم خبریں

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں ؟

  جمعرات‬‮ 27 اپریل‬‮ 2017  |  20:08
ممبئی (این این آئی)ڈرامہ’’ گیمز آف تھیرون ‘‘کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہیڈے، نکولاج کوسٹر والدو اور پیٹر دنکلیج ایک قسط کا اتنا معاوضہ لے رہے ہیں جتنا اکثر ہولی وڈ اسٹارز کا بھی نہیں ہوگا۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اداکار ہر قسط کے 2 ملین برطانوی پآنڈز (26 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا معاوضہ لیں گے۔اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی اسٹار کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا صرف 60 سے 80 لاکھ

(خبر جا ری ہے)

لیتے ہیں۔ان پانچوں اداکاروں نے اس ڈرامے کے 7 ویں اور 8 ویں سیزن کے لیے معاہدے کررکھے ہیں جس میں معاوضے کے علاوہ بونسز کی شقیں بھی شامل ہیں۔یہ ڈراما 170 سے زائد ممالک میں دیکھا جاتا ہے اور مغرب میں بہت زیادہ مقبول ہے۔اس ڈرامے کے پروڈکشن اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ اس میں خوبصورت ترین لوکیشنز اور دیگر سامان کا استعمال ہے۔اس ڈرامے کا نیا سیزن 17 جولائی سے نشر ہونا شروع ہوگا۔

ممبئی (این این آئی)ڈرامہ’’ گیمز آف تھیرون ‘‘کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہیڈے، نکولاج کوسٹر والدو اور پیٹر دنکلیج ایک قسط کا اتنا معاوضہ لے رہے ہیں جتنا اکثر ہولی وڈ اسٹارز کا بھی نہیں ہوگا۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اداکار ہر قسط کے 2 ملین برطانوی پآنڈز (26 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا معاوضہ لیں گے۔اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی اسٹار کپل شرما
اپنے شو کی ایک قسط کا صرف 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے ہیں۔ان پانچوں اداکاروں نے اس ڈرامے کے 7 ویں اور 8 ویں سیزن کے لیے معاہدے کررکھے ہیں جس میں معاوضے کے علاوہ بونسز کی شقیں بھی شامل ہیں۔یہ ڈراما 170 سے زائد ممالک میں دیکھا جاتا ہے اور مغرب میں بہت زیادہ مقبول ہے۔اس ڈرامے کے پروڈکشن اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ اس میں خوبصورت ترین لوکیشنز اور دیگر سامان کا استعمال ہے۔اس ڈرامے کا نیا سیزن 17 جولائی سے نشر ہونا شروع ہوگا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں