اہم خبریں

ھارت کے بڑے بڑے اداکاروں نے کس پاکستانی اداکار کی شاگردی اختیار کر لی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

  جمعہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2017  |  22:08
لاہور(آئی این پی)کپل شرما ، اکشے کمار ، گووندا اور جانی لیور سمیت بھارت کے بڑے بڑے اداکاروںنے کس پاکستانی اد ا کار کی شاگردی اختیار کر لی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے . سینئر اداکار عمر شریف نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے سٹار مجھے اپنا استاد تسلیم کر کے میری شا گر د ی اختیار کر چکے ہیں جن میں آج کل سب سے زیادہ مقبول فنکار کپل شرما ہے جبکہ اس کے علاوہ اکشے کمار ، گووندا ، جانی لیور بھی مجھے اپنا استاد مانتے ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔

(خبر جا ری ہے)

ا نٹر و یو کے د و را ن گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اداکاروں نے باقاعدہ میرے ہاتھ میں لال دھاگہ باندھ کر میری شاگردی اختیار کی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میرے شاگرد اپنے فن کے ذریعے بالی وڈ میں نام پیدا کر چکے ہیں۔‎

لاہور(آئی این پی)کپل شرما ، اکشے کمار ، گووندا اور جانی لیور سمیت بھارت کے بڑے بڑے اداکاروںنے کس پاکستانی اد ا کار کی شاگردی اختیار کر لی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے . سینئر اداکار عمر شریف نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے سٹار مجھے اپنا استاد تسلیم کر کے میری شا گر د ی اختیار کر چکے ہیں جن میں آج کل سب سے زیادہ مقبول فنکار کپل شرما ہے جبکہ اس کے علاوہ اکشے کمار

، گووندا ، جانی لیور بھی مجھے اپنا استاد مانتے ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ ایک ا نٹر و یو کے د و را ن گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اداکاروں نے باقاعدہ میرے ہاتھ میں لال دھاگہ باندھ کر میری شاگردی اختیار کی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میرے شاگرد اپنے فن کے ذریعے بالی وڈ میں نام پیدا کر چکے ہیں۔‎

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں