اہم خبریں

کپل شرما صرف ایک شو سے کتنا کماتے ہیں؟ناقابل یقین انکشاف

  پیر‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2016  |  19:28
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف کامیڈی فنکارکپل شرماکے معاوضے کے بارے میں انکشاف ہواہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ایک شو کا 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے تھے لیکن اب سونی چینل کے ساتھ ہونے والے ایک سالہ توسیع شدہ معاہدے کے تحت وہ سالانہ 110 کروڑ روپے معاوضہ لینگے۔ دی کپل شرما شو کے ذریعے سونی ٹی وی کو ریٹنگ میں نمایاںکامیابی ملی، جس کی وجہ سے سونی چینل نے ان کےکنٹریکٹ میں توسیع کردی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق چینل والے ان سے اور ان کے شو سے بہت خوش ہیں، یہ شو ان کے لیے

(خبر جا ری ہے)

بہت منافع بخش ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ کپل کو کہیں جانے نہیں دینا چاہتےجبکہ دیگربھارتی چینلزبھی کپل شرماکوبھاری سے بھاری معاوضوں کی پیشکشیں کررہے ہیں ۔

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف کامیڈی فنکارکپل شرماکے معاوضے کے بارے میں انکشاف ہواہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ایک شو کا 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے تھے لیکن اب سونی چینل کے ساتھ ہونے والے ایک سالہ توسیع شدہ معاہدے کے تحت وہ سالانہ 110 کروڑ روپے معاوضہ لینگے۔

دی کپل شرما شو کے ذریعے سونی ٹی وی کو ریٹنگ میں نمایاںکامیابی ملی، جس کی وجہ سے سونی چینل نے ان کےکنٹریکٹ میں توسیع کردی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق چینل والے ان سے اور ان کے شو سے بہت خوش ہیں، یہ شو ان کے لیے بہت منافع بخش ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ کپل کو کہیں جانے نہیں دینا چاہتےجبکہ دیگربھارتی چینلزبھی کپل شرماکوبھاری سے بھاری معاوضوں کی پیشکشیں کررہے ہیں ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں