اہم خبریں

اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔! کپل شرما کی ’بیوی‘ ثمونا چکروتی کی دسمبر میں فلمساز سمرات مکھر جی سے شادی

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2016  |  3:04
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے تفریحی پروگرام’کامیڈی نائٹ ود کپل ‘میں پروگرام کے میزبان کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی ثمونا چکرورتی رواں برس دسمبر میں اپنے فیملی فرینڈ اور فلم میکر سمرات مکھر جی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ سے ثمونا کی شادی کی اطلاعات منظر عام پر آرہی تھیں جن کی تصدیق کیلئے ان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان افواہوں کی تصدیق کیلئے آپ دسمبر تک انتظار کیوں نہیں کرتے پتہ نہیں لوگ ایک کامیاب شادی شدہ عورت کو خوش نہیں دیکھ سکتے

(خبر جا ری ہے)

دیکھ سکتے ثمونا نے کہا کہ میں فی الحال شادی نہیں کررہی مگر اگر کرلی تو اس کو خفیہ رکھوں گی انہوں نے بتایا کہ سمرات بہترین دوست ہیں ایک تقریب میں ہم ایک دوسرے کے قریب ہوئے ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے تفریحی پروگرام’کامیڈی نائٹ ود کپل ‘میں پروگرام کے میزبان کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی ثمونا چکرورتی رواں برس دسمبر میں اپنے فیملی فرینڈ اور فلم میکر سمرات مکھر جی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ سے ثمونا کی شادی کی اطلاعات منظر عام پر آرہی تھیں جن کی تصدیق کیلئے ان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان افواہوں کی تصدیق کیلئے آپ دسمبر تک انتظار کیوں نہیں کرتے پتہ نہیں لوگ ایک کامیاب شادی شدہ عورت کو خوش نہیں دیکھ سکتے ثمونا نے کہا کہ میں فی الحال شادی نہیں کررہی مگر اگر کرلی تو اس کو خفیہ رکھوں گی انہوں نے بتایا کہ سمرات بہترین دوست ہیں ایک تقریب میں ہم ایک دوسرے کے قریب ہوئے ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں