اہم خبریں

مودی کیخلاف ٹویٹ ۔۔تنازعہ کپل شرما کے حق میں بڑی آواز بلند

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2016  |  10:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے کہا ہے کہ کپل شرما کی مدد کرنے میں کچھ غلط نہیں لگتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما جن کی ٹوئٹ نے ان کیلئے تنازعہ کھڑا کر دیا تھا اب ان کی مدد کیلئے ویویک اوبرائے میدان میں آگئے ہیں۔ویویک اوبرائے نے کہاکہ مجھے یقین ہے وہ (کپل شرما)ایک اچھا انسان ہے ‘میں ایک اور بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اگر آپ اس پوزیشن میں ہوں کے آپ کسی کی مدد کرسکتے ہیں تو آپ کومدد ضرور کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ مجھے اس چیز کا ذاتی تجربے کے سبب علم ہے

(خبر جا ری ہے)

خیال ہے میں اس کی مدد کرسکتا ہوں اور میں مدد کروں گا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے کہا ہے کہ کپل شرما کی مدد کرنے میں کچھ غلط نہیں لگتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما جن کی ٹوئٹ نے ان کیلئے تنازعہ کھڑا کر دیا تھا اب ان کی مدد کیلئے ویویک اوبرائے میدان میں آگئے ہیں۔ویویک اوبرائے نے کہاکہ مجھے یقین ہے وہ (کپل شرما)ایک اچھا انسان ہے ‘میں ایک اور بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اگر آپ اس پوزیشن میں ہوں کے آپ کسی کی مدد کرسکتے ہیں تو آپ کومدد ضرور کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ مجھے اس چیز کا ذاتی تجربے کے سبب علم ہے ۔میرا خیال ہے میں اس کی مدد کرسکتا ہوں اور میں مدد کروں گا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں