
شان کے بعد اداکارہ ریما خان بھی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں
پیر
14
مارچ
2022
| 23:46
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے نامور اداکار شان شاہد کے بعد اداکارہ ریما خان بھی پاکستان میں ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ ریما خان کے مطابق اپنے ملک میں بیشمار ٹیلنٹ ہونے کے باوجود کسی دوسرے ممالک کا مواد اپنی اسکرینز پر چلانا پاکستان ...