اہم خبریں

سائنس اور ٹیکنالوجی

روزگار کی تلاش میں ٹویٹر کرے گا آپ کی مدد‎

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  19:24

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ہی روزگار کی تلاش کے ایک پلیٹ فارم کے طور پر خود کو متعارف کروانے والا ہے۔ ایک ٹوئٹر سروے کے مطابق، برطانیہ میں 77 فیصد ٹوئٹر صارفین کا خیال ہے کہ یہ فورم انہیں روزگار ڈھونڈنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ...

بیس مارچ 2015 کی صبح یورپ کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب جائے گا، ماہرین فلکیات

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  19:02
اوسلو( نیوزڈیسک)20 مارچ کی صبح لندن میں سورج معمول کے مطابق تو طلوع ہوگا لیکن پھر اچانک اس پر تاریکی کا بسیرا شروع ہوجائے گا کیونکہ اس روز برطانیہ سمیت پورے یورپ کے اکثر حصوں کو سورج گرہن اپنے لپیٹ میں لے لے گا جس کا نظارہ بھرپور طریقے سے ...

فون گھڑی کی طرح باندھ لیں

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  19:00

ایک نیا آلہ سونی ایرکسن نے بنایا ہے جو کلائی پر گھڑی کی طرح باندھ جا سکے گا۔ اس کا رابطہ آپ کے اسمارٹ فون سے ہو گا ‘ فون آلپ کے گھر میں ہو گا ‘ آپ اس آلے کے ذریعے فون کو ریموٹ کنٹرول کریں گے۔ ...

سیلفی کمپیوٹرز ،ٹیبلٹس یا اسمارٹ فونز تک ہی محدود نیں بلکہ آپ کی ہتھیلی پر بھی نظر آئے گی

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  18:07

اگر تو آپ سیلفی کے کچھ زیادہ ہی دیوانے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب وہ محض کمپیوٹرز ،ٹیبلٹس یا اسمارٹ فونز تک ہی محدود نیں بلکہ آپ کی ہتھیلی پر بھی نظر آئے گی جی ہاں اب ایسی اپلیکشن متعارف کرادی گئی ہے جو آپ ...

اب کوئی بھی زبان آپ کےلئےاجنبی نہں ہے ،سمارت فون آپ کےلئے ترجمہ حاضر کر دےگا

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  17:29

لندن۔۔۔۔دو زبانوں کی ڈکشنریوں کے دن اب گزر گئے۔ اب آپ ہر قسم کے ترجمے کی خدمات اپنے اسمارٹ فون سے لے سکتے ہیں۔ترجمہ کرنے کی ٹیکنالوجی کو تین اقسام میں رکھا گیا، بصری مترجمین، زبانی مترجمین اور انسانی مترجمین، اور اس میں سے کچھ بہترین انتخاب کی ...

اب مو بائل کی بیٹر ی صرف چند سیکنڈ میں چارج کریں

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  14:23
تل ابیب ( نیوزڈیسک) سمارٹ فونز نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کر رکھا ہے اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد اس کا استعمال کرتے ہیں تاہم سمارٹ فونز کی بیٹری لائف ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے سب ہی پریشان رہتے ہیں اور ہر ...

امریکہ : روسی ہیکرز کے بارے میں معلومات دینے والوں کےلئے ایک بڑا انعام

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  13:19
امریکہ(نیوز ڈیسک) نے ایک روسی ہیکر کے بارے میں معلومات دینے والے کے لیے 30 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا جو کہ سائبر مجرموں کی گرفتاری کے لیے دیے جانے والی اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔یویگنی بوگاچیو کو گذشتہ سال امریکہ میں ایک بڑے ...

ماہر ین نے فائر الارم کے بعد بخار الارم بھی پیش کر دیا

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  12:41
ٹوکیو ( نیوز ڈیسک ) یونیورسٹی آف ٹوکیو کے محققین نے ایک ایسا فیور الارم ارم بینڈ بنایا ہے جو بخار یا دل کی غیر معمولی دھڑکن کے بارے میں خبر دار کر سکتا ہے ۔ یہ لچک دار پہننے والی ڈیوائس زیادہ بخار ہونے یا دھڑکن کے غیر متوازن ...

پیبل کی نئی گھڑی پہننے والے کے احکامات سن سکے گی

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  12:38
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیبل نے اپنی دوسری گھڑی پیبل ٹائم کے لیے درکار فنڈز جمع کرنے کے لیے کراﺅلڈ فنڈنگ سائٹ کک سٹارٹ پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی کے مطابق اس نئی گھڑی کا رنگین ’ای پیپر‘ ڈس پلے اور بیٹری کی لائف 7 دن ہو گی۔اس گھڑی ...

خوش رہنے کے لیے زندگی بے معنی ہونا ضروری نہیں

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  12:16
لندن (نیوز ڈیسک )ماہر نفسیات وکٹرفرنکل لکھتے ہیں کہ انسان کے لیے اس کی زندگی کبھی بھی حالات کی وجہ سے ناقابل برداشت نہیں بن سکتی ہے لیکن، اگر زندگی میں معنی اور مقاصد کی کمی ہے تو ایسا ضرور ہو سکتا ہے۔اگرچہ بہت سے لوگوں کے اہداف زندگی میں ...