
سب سے زیادہ 4Gصارفین، وسیع ترین 4Gنیٹ ورک، تیز ترین 4Gڈیٹا ٹرانسفر ریٹ
پیر
25
نومبر
2019
| 14:15
اسلام آباد(پ ر)پاکستان کا سب سے معروف ٹیلی مواصلات نیٹ ورک زونگ 4Gجس کے سب سے زیادہ 4Gصارفین، وسیع ترین 4Gنیٹ ورک، تیز ترین 4Gڈیٹا ٹرانسفر ریٹ، 12ہزار 4Gٹاور کے حامل اس نیٹ ورک نے بطور مارکیٹ لیڈر اپنی پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے۔ زونگ 4 جی کے صارفین ...