
زونگ 4جی نے ٹک ٹاک بنڈل متعارف کرا دیا
بدھ
26
فروری
2020
| 12:55
اسلام آباد(پ ر)ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ 4 جی نے اپنی بے مثال ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیکنالوجی کے متوالے نوجوانوں کیلئے ٹک ٹاک بنڈل متعارف کرا یا ہے۔ اپنے قابل قدر صارفین کی وقت کے ساتھ بدلتی ضروریات کے پیش نظر ...