اہم خبریں

سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کی بہترین کمپنی ایپل میں آپ بھی کام کرسکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ایک خفیہ چیز ڈھونڈ کر دکھادیں، ایسی بات سامنے آگئی جسے سن کر آپ کی بھی دوڑیں لگ جائیں گی

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:16
کمپنیوں کو ملازم درکار ہوں تو وہ اپنی ویب سائٹ پر نمایاں جگہ پر آسامیوں کا اشتہار دیتی ہیں لیکن ایپل نے نوکری کا ایک اشتہار اپنی ویب سائٹ پر ایسی جگہ دے دیا کہ کوئی انتہائی ماہر شخص ہی اس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے. میل آن لائن ...

موبائل فون کے والیم بٹن کے 16ایسے کمالات جو کم لوگ ہی جانتے ہیں

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:46
اسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس )بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے ...

فون کے وہ خفیہ کوڈز جن سے آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:24
آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو ...

کیا واقعی موبائل فون کے استعمال سے دماغ کاکینسرلاحق ہوجاتاہے؟نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات،ماہرین نے صارفین کو ابتدائی علامات بتادیں

  منگل‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2018  |  20:00
دماغ کے کینسرمیں پچھلے 10 سال کے مقابلے میں دگنا اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ موبائل فون کا استعمال ہے۔سائنسی جریدے جرنل آف انوائرنمنٹل اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق 1995 سے 2015 کے درمیان کیے گئے مطالعے سے انکشاف ہوا کہ گزشتہ 10 ...

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے موبائل فونز پر نیا ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، یکم جولائی سے موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو جائے گا؟ دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:00
لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے نئے موبائل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دے دی، اس طرح اب نئے موبائل ایکسائز ڈیوٹی کی وجہ سے پانچ ہزار روپے تک مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے درآمدی ...

اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:50
ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ...

فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  6:28
دبئی(آئی این پی )فضائی سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری،معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی ، تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائنز نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اب وہ جہاز میں سفر کے دوران بھی واٹس ایپ پر اپنے ...

مائیکروسافٹ، آن لائن سٹور سے ونڈوز فون کا خاتمہ ہوگیا

  ہفتہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:27
کچھ عرصہ پہلے تک مارکیٹ میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے بعد ونڈوز فونز کا تیسرا نمبر تھا لیکن اب مارکیٹ میں ونڈوز فون کا نام بھی سننے میں نہیں آتا۔ مائیکروسافٹ نے پچھلے سال ونڈوز فونز کی تیاری کے خاتمے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے ...

سستے ترین موبائل فون اور الیکٹرانکس میں صنعتی موجد کمپنی نے اپنے حیرت انگیز نئے فونز جاری کر دیئے

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:08
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سستے ترین موبائل فون اور الیکٹرانکس میں صنعتی موجد میزو نے حال ہی میں اپنے حیرت انگیز نئے فونز جاری کر دیئے ہیں جن میں میزو 15 اور 15 پلس سمیت سٹینڈرڈ میزو لائٹ بھی شامل ہیں۔ یہ جدید ترین سمارٹ فون بہت جلد پاکستان بھر میں ...

واٹس ایپ پر صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے: ترجمان

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:15
میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو واضح کیا ہے کہ ان کا ڈیٹا محفوظ ہے اور وہ کسی قسم کا مواد میسجز سے اکھٹا نہیں کرتی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک ڈیٹا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے واضح کیا ہے کہ اس کے صارفین کے ...