اہم خبریں

زمین کے بعد پاکستان کے خلاء میں بھی بڑھتے قدم،اگلے مہینے کون سے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2018  |  20:42
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کے بعد پاکستان کے خلاء میں بھی بڑھتے قدم،اگلے مہینے کون سے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔یہ سٹیلائٹس پاکستان کیلئے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے جنوبی افریقہ کی خلائی کمپنی کے تعاون سے تیار کئے ہیں

(خبر جا ری ہے)

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کے بعد پاکستان کے خلاء میں بھی بڑھتے قدم،اگلے مہینے کون سے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی

تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔یہ سٹیلائٹس پاکستان کیلئے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے جنوبی افریقہ کی خلائی کمپنی کے تعاون سے تیار کئے ہیں

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں