اہم خبریں

سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:16
لندن (این این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اہم فیچر لانچ کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی بڑی پریشانی دور ہو جائیگی۔واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ملٹی ڈیوائس فیچر صارفین کیلئے متعارف کروا دیا ...

کراچی میں بدامنی اور اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ، ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:15
کراچی (این این آئی)کراچی میں بدامنی اور اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ، ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق سید امین الحق نے کہاکہ مقامی پولیس افسران کی تعیناتی،تھانوں میں انٹیلیجنس نیٹ ورکنگ اور محلہ کمیٹیوں کی تشکیل ناگزیر ...

واٹس ایپ پر دل کا ایموجی بھیجنے والوں کو 46لاکھ روپےسے زائد کا جرمانہ اور سزا ہوگی

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:14
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں 2018 میں انسداد ہراسانی قانون کا اطلاق ہوا تھا جس کے تحت مختلف ایموجیز کو ہراساں کرنے باعث قرار دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں دل یا بوسے والے ایموجیز قابل ذکر ہیں جن کو اجنبی افراد کو مسیجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ ...

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:13
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کردی۔درخواست میں پی ٹی اے ...

بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:12
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 2018ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ ریکارڈ سطح پر گر چکی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ماہرین اس کی وجہ کورونا کی نئی قسم (اومیکرون) کا پھیلائو، مہنگائی ...

موبائل ولیپ ٹاپ پر ٹیکس، ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات ہونگے

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:10
کراچی(این این آئی)منی بجٹ میں ٹیکنالوجی، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ٹیکس عائد کرنے کے نموپذیر ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ حکومت نے 200 تا 500 ڈالر مالیت کے موبائل فونز اور موبائل فون مینوفیکچرنگ کیلیے درآمد کردہ مشینری پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس ...

کورونا کیلئے ے ٹک ٹاک بھی میدان میں آگیا

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:30
بیجنگ(این این آئی) کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی معلومات کے خاتمے کی اس جنگ میں مقبول ترین لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک بھی میدان میں آگئی ہے۔ٹک ٹاک نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ٹک ٹاک پر موجود کووڈ19 سے متعلق جعلی ...

زونگ4جی نے ایشیا کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا

  ہفتہ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2020  |  11:36
اسلام آباد ( پریس ریلیز ) پاکستان کے معروف ٹیلی مواصلات کے نیٹ ورک ، زونگ 4 جی نے جدت اور اختراع اندازی کے نئے معیار قائم کرتے ہوئے ایشیاء کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کرا دیا ہے۔ اس منفرد بنڈل میں 9 ایشیائی مقامات پر سفر ...

ڈیجی سکلز جاب فیئر2020میں Szabistکے ساتھ معاونت کریگا

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2020  |  14:44
اسلام آباد(پ ر)ڈیجی سکلز سالانہ جاب فیئر میں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو فارغ التحصیل نوجوانوں کوروزگار کی تلاش کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں معاونت فراہم کریگا۔ اس موقع پر کارپوریٹ سیکٹر کے دیگر نمائندوں کے ہمراہ ، ڈاکٹر ظفر علوی ، پروجیکٹ ڈائریکٹر ...

قطر جانے والوں کے لئے دوران سفر زونگ 4 جی کی سب سے سستی رومنگ آفر

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2020  |  20:01
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے پسندیدہ ہم سفر کے طور پر زونگ 4 جی نے آج قطرجانے والے صارفین کے لیے اور انتہائی پُرکشش رومنگ بنڈل کا اجراء کیا ہے۔ قطر بنڈل، ایسے ہزراوں پاکستانیوں کی ضروریات کے پیش نظر متعارف کروایا گیا ہے،جو قطر جاتے ہیں یا دوران سفر ...