اہم خبریں

من چلے کا سودا

  پیر‬‮ 14 اگست‬‮ 2017  |  0:19
مرد عورت سے ہمہ وقت محبت نہیں کرسکتا۔۔۔ وقفے وقفے کے بعد۔۔۔ اپنی فرصت کے مطابق۔۔۔ اپنی دہاڑی کے تحت وہ عورت کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔۔۔ لیکن عورت سارا وقت توجہ چاہتی ہے ۔۔۔ ہر وقت محبت چاہتی ہے۔۔۔ یہ بیل پریم جل کے بغیر سوکھنے لگتی ہے۔۔۔ اور سنو لا کر رہ جاتی ہے۔۔۔ ’’من چلے کا سودا‘‘صفحہ ۱۶۶ سے اقتباس

(خبر جا ری ہے)

مرد عورت سے ہمہ وقت محبت نہیں کرسکتا۔۔۔ وقفے وقفے کے بعد۔۔۔ اپنی فرصت کے مطابق۔۔۔ اپنی دہاڑی کے تحت وہ عورت کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔۔۔
لیکن عورت سارا وقت توجہ چاہتی ہے ۔۔۔ ہر وقت محبت چاہتی ہے۔۔۔ یہ بیل پریم جل کے بغیر سوکھنے لگتی ہے۔۔۔ اور سنو لا کر رہ جاتی ہے۔۔۔ ’’من چلے کا سودا‘‘صفحہ ۱۶۶ سے اقتباس

loading...