اہم خبریں

وقت کی قدر

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  21:57
میں جنگ ہار سکتا ہوں مگر وقت ضائع نہیں کر سکتا۔ میں اپنے دشمنوں پر اس لئے غالب آتا ہوں کہ وہ چند لمحوں کو کچھ نہیں سمجھتے مگر میں ان لمحوں کی قدروقیمت کو خوب اچھی طرح سمجھتا ہوں۔ میری کامیابیوں میں میرے مضبوط ارادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو عورت کی قدر نہیں کرتا میرے خیال میں وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے حسین عورت کو دیکھنے سے آنکھیں اور نیک سیرت عورت کو دیکھنے سے دل خوش ہوتا ہے ٰ آپ خوش ہیں یا ناخوش تکلیف اور مصیبت سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے

(خبر جا ری ہے)

مصروف رہیں نپولین بونا پارٹ

میں جنگ ہار سکتا ہوں مگر وقت ضائع نہیں کر سکتا۔ میں اپنے دشمنوں پر اس لئے غالب آتا ہوں کہ وہ چند لمحوں کو کچھ نہیں سمجھتے مگر میں ان لمحوں کی قدروقیمت کو خوب اچھی طرح سمجھتا ہوں۔ میری کامیابیوں میں میرے مضبوط ارادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو عورت کی قدر نہیں کرتا میرے خیال میں وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے حسین عورت کو دیکھنے سے آنکھیں اور نیک سیرت عورت کو دیکھنے سے دل خوش ہوتا ہے ٰ
آپ خوش ہیں یا ناخوش تکلیف اور مصیبت سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ مصروف رہیں نپولین بونا پارٹ

loading...