اہم خبریں

حضرت علیؓ کے اقوال زریں

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  21:56
حضرت علیؓ کے اقوال زریں جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں اگر مفلسی و غربت مجھے کسی شکل یا وجود

(خبر جا ری ہے)

نظر آجائے تو کفر و باطل سے پہلے میں اسے قتل کروں گا کیونکہ افلاس و غربت ہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ کفر کی طرف لے کر جاتی ہے۔

حضرت علیؓ کے اقوال زریں جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے
تو ڈوب جاتی ہے لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں اگر مفلسی و غربت مجھے کسی شکل یا وجود میں نظر آجائے تو کفر و باطل سے پہلے میں اسے قتل کروں گا کیونکہ افلاس و غربت ہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ کفر کی طرف لے کر جاتی ہے۔

loading...