اہم خبریں

اقوال حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  21:50
جو اللہ سے ڈرتا ہے، سب اس سے ڈرتے ہیں۔ فرمایا دین کی بنیاد تقویٰ اور پر ہیز گاری پر ہے۔ ناقص ناقص کو کامل بنا سکتا ہے . فر مایا بیمار طبیب دوسرے کا علاج نہیں کر سکتا ۔ حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ نے پو چھا انسان کیلئے سب سے زیادہ خرابی کس بات میں ہے ۔فر مایا: دل کا مر جانا ’’مالک ابن دینار رحمتہ اللہ علیہ نے پوچھا اور دل کیسے مر جاتا ہے ؟ فر مایا دل میں دنیا کی محبت جگہ لے تو دل مر جائے گا۔

(خبر جا ری ہے)

جو اللہ سے ڈرتا ہے، سب اس سے ڈرتے ہیں۔ فرمایا دین کی بنیاد تقویٰ اور پر ہیز گاری پر ہے۔ ناقص ناقص کو کامل بنا سکتا ہے . فر مایا بیمار طبیب دوسرے کا علاج نہیں کر سکتا ۔
حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ نے پو چھا انسان کیلئے سب سے زیادہ خرابی کس بات میں ہے ۔فر مایا: دل کا مر جانا ’’مالک ابن دینار رحمتہ اللہ علیہ نے پوچھا اور دل کیسے مر جاتا ہے ؟ فر مایا دل میں دنیا کی محبت جگہ لے تو دل مر جائے گا۔

loading...