اہم خبریں

پاکستان

محکمہ خوارک کے ضلعی فوڈ افسر نےمبینہ کتنےلاکھ گندم کی بوریاں فروخت کر دیں ؟ سنگین الزام

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  1:27
خیرپور(این این آئی)محکمہ خوارک کے ضلع خوراک افسر پرمبینہ 2 لاکھ گندم کی بوریاں فروخت کرنے کا الزام،ڈی ایف سی خیرپورسید اصغر علی شاہ ڈپٹی کمشنر کو 40اور ڈائریکٹر وسیکرٹری کو 56 گندم خریداری مراکز کھولنے کی غلط رپورٹ بھیجنے ،پنج ہٹی خیرپورمیں بیوپاری جوتو مل اورراجیش کمار کو ایک ...

بیوہ خاتون کی اپنے بچوں سمیت مالی مدد کیلئے پریس کلب کے سامنے سندھ حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:48
سکھر(این این آئی)سکھر کے علاقے عارف بلڈر کی مکین بیوہ خاتون مسمات فہمیدہ بلوچ زوجہ مرحوم عبدالحسن بلوچ نے اپنے بچوں سمیت مالی مدد کیلئے سکھر پریس کلب کے سامنے سندھ حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسکا شوہر کا انتقال ہو گیا ہے چار بچوں ...

پولیس کی فوری کاروائی، شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو بے آبرو کرنے والا ملزم گرفتارر

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:48
راولپنڈی(این این آئی)سول لائن پولیس کی فوری کاروائی، شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو بے آبرو کرنے والا ملزم گرفتار، واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی بہن کی درخواست پر درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمدا حسن یونس نے خواتین اور بچوں سے جنسی تشدد اور استحصال ...

میو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی خود کوبیمار محسوس کرنے لگا ، مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:26
لاہور( آن لائن )میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی بیمار محسوس کرتا ہے۔ مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کیلیے کیے ...

ظلم کی انتہا ، سیالکوٹ میں بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں،کلہاڑی سے خواتین کے ہونٹ اور ناک بھی کاٹ دی‎

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:56
سیالکوٹ( آن لائن )ملزمان نے پرانی دشمنی کو بنیاد بنا کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر ہونٹ کاٹ دیئے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر حملہ کیا اور دو ...

ملک بھر میں نادرا دفاترہفتہ کو بھی کھولے رکھنے کا اعلان

  پیر‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:31
اسلام آباد (این این آئی)عام عوام کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ہفتہ کو بھی ملک بھر میں نادرا دفاتر کھولے رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ترجمان نادرا کے مطابق ہفتہ کو نادرا دفاتر کی چھٹی ختم کر دی گئی،اب ہفتہ کو معمول کے مطابق مقررہ اوقات پر نادرا ...