اہم خبریں

پاکستان

سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی اور دیگر مراعات ملنے پر ہنگامہ

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  19:07

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی سمیت اضافی مراعات ملنے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں قرضہ لے کر بیٹے کی شادی کرنے والے افتخار چوہدری لاہور میں عالی شان گھر کیسے تعمیر کر رہے ...

پنجاب اسمبلی نے ایک دن میں گیارہ بل پاس کرکے ریکارڈ قائم کر ڈالا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:30

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے ایک ہی روز میں قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ کم عمر میں شادی کے خلاف جرمانے اور سزائیں بڑھانے سمیت گیارہ بل منظور کر لیے گئے۔ اپوزیشن نے ایوان سے واک آوٹ کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت ...

وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:01

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے۔

لاہور کے اقتدار نامی شہری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ درج کرانے ...

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  17:06

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ تھا یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی ، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کرایا گیا۔ جے یو آئی ، پیپلز پارٹی اور ...

عدالت نے ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  16:53

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے ظفر اقبال جھگڑا اورراحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا، عدالت نے اسلام آباد سے جنرل اور خواتین کی نشستوں کیلئےالیکشن لڑنے والے لیگی امیدواروں کو مشروط اجازت دی تھی۔ دونوں امیدواروں کی نامزدگی کے خلاف اسلام آباد ...

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  16:09

کراچی:  پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے لانچوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ...

شرمیلا کی رخصتی، بھیڑ کے باعث وزیر اعلیٰ بھی دلہن تک نہ پہنچ پائے

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:50

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنمااور وزیر اعلی سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کی رخصتی کی تقریب جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرمیلا فاروقی سرخ جوڑے پر بھاری زیورات پہنے ہوئے ...

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:44
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجوگی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ قیدیوں کا علاج بھی جیلوں میں ہی شروع کر دیا گیا ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داخل کرائے گئے جواب میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کی ...

بدین، فیصل آباد میں ٹریفک کے المناک حادثات ،8 افراد جاں بحق

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:42
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بدین میں باراتیوں کی بس ٹرالی سے ٹکرانے سے 3 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 22افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بدین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے ...

آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ،وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،پیپلز پارٹی

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:39
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے صدارتی آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ہے بلکہ وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،فاٹا کے الیکشن جلد از جلد کرائے جائیں اس کے بغیر سینیٹ الیکشن مکمل نہیں ہوگا، میڈیا رپورٹس ...