اہم خبریں

پاکستان

امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی، رحمان ملک

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  21:39

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی۔ سینیٹ میں اکثریت پیپلز پارٹی کی ہے۔ سربراہی بھی اسی کو ملے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق ...

وزیر داخلہ نے بیرون ملک تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں پر نادرا سے جواب طلب کر لیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  21:28

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کی طرف سے سابقہ ادوار میں غیر شفاف طریقے سے کی گئی بیرون ملک تعیناتیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہی جگہ پر کئی سال سے تعینات افسروں اور سٹاف کو فوری واپس بلانے کی ہدایت ...

الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  21:21
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی حکم نامے میں ابہام کے باعث ریٹرننگ ا?فیسر نے فاٹا کے سینیٹ انتخاب ملتوی کیئے تھے۔ انتخابات میں حتمی فیصلہ ریٹرنگ ا?فیسر کا ہی ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی حکم نامے کی شق 2 ،3اور 5 میں تضاد ہے ...

سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی اور دیگر مراعات ملنے پر ہنگامہ

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  19:07

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی سمیت اضافی مراعات ملنے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں قرضہ لے کر بیٹے کی شادی کرنے والے افتخار چوہدری لاہور میں عالی شان گھر کیسے تعمیر کر رہے ...

پنجاب اسمبلی نے ایک دن میں گیارہ بل پاس کرکے ریکارڈ قائم کر ڈالا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:30

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے ایک ہی روز میں قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ کم عمر میں شادی کے خلاف جرمانے اور سزائیں بڑھانے سمیت گیارہ بل منظور کر لیے گئے۔ اپوزیشن نے ایوان سے واک آوٹ کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت ...

وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:01

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے۔

لاہور کے اقتدار نامی شہری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ درج کرانے ...

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  17:06

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ تھا یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی ، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کرایا گیا۔ جے یو آئی ، پیپلز پارٹی اور ...

عدالت نے ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  16:53

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے ظفر اقبال جھگڑا اورراحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا، عدالت نے اسلام آباد سے جنرل اور خواتین کی نشستوں کیلئےالیکشن لڑنے والے لیگی امیدواروں کو مشروط اجازت دی تھی۔ دونوں امیدواروں کی نامزدگی کے خلاف اسلام آباد ...

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  16:09

کراچی:  پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے لانچوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ...

شرمیلا کی رخصتی، بھیڑ کے باعث وزیر اعلیٰ بھی دلہن تک نہ پہنچ پائے

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:50

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنمااور وزیر اعلی سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کی رخصتی کی تقریب جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرمیلا فاروقی سرخ جوڑے پر بھاری زیورات پہنے ہوئے ...