اہم خبریں

پاکستان

تین سال انتظار کرو، پھر آپریشن ہو گا، پمز انتظامیہ

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  15:26

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں مریضوں کو آپریشن کے لئے 3 سے 5 سال کا وقت دیا جانے لگا۔ بے تحاشا مریضوں کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ بے بس ہو گئی اور سکیورٹی مسائل نے سر اٹھانا شروع کر دیا۔ ایک رپورٹ کے ...

بھارت کی چارواہ سیکٹر میں پھر اشتعال انگیزی

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  15:00

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر جنگی جنون کا ثبوت دیتے ہوئے ورکنگ باو¿نڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی تاہم جناب رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری کے چارواہ ...

کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  15:00

کراچی (نیوزڈیسک)  سچل تھانے کی حدودمیں کرکٹ کٹ بیگ سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی ۔

مزید پڑھیں:ڈیفنس میں گھریلو ملازم نے مالکن کو پھانسی دے دی تفصیلات کے مطابق تھانہ سچل کی حدود میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قریب بلوچ خان ...

گلگت: دہشتگردوں کو فرار کرانے میں جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  14:49

گلگت ( نیوز ڈیسک) گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف مناور کے مقام پر آپریشن جاری ہے ، ابھی تک دونوں مفرور ملزموں کو پکڑنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے لیےسیکورٹی فورسز کی ...

سینیٹ انتخابات : متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  13:44
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سینیٹ انتخابات کے لئے دونوں جماعتوں نے مل کر چلنے ...

تھرپارکر: غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے‘رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  13:35

تھرپارکر(نیوزڈیسک) سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جاسکا اور مزید 5 بچے سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرگئے۔ ضلع بھر میں رواں ماہ غذائی کمی اور مختلف بیماریوں سے ہلاک بچوں کی ...

لاہو ر میں وارڈن نے چالان کی دنیا میں نئے باب کا اضافہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  13:33

لاہور(نیوزڈیسک)  اقبال ٹاؤن میں ٹریفک وارڈن نے شہری شعیب حسن کی گاڑی پرانوکھا چالان کر ڈالا جس کے بعد حکام نے نوٹس لیتے ہو ئے وارڈن کو معطل کردیا۔

مزید پڑھیے: محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر ...

محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  13:00

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں ٹریفک وارڈ ن نے غریب محنت کش کا چالان کرنے کے بعد خود ہی اس کا چالان ادا کر کے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق امجد نامی شخص اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر ون وے کیخلاف ورزی کرتے ہوئے ...

مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، عمران خان

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  1:09

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ،موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں ہو گا بلکہ جب حکومت جائے گی تو ملک میں لوڈشیڈنگ مزید اضافہ ہو ...

اسلام آباد میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  23:05

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی حمایت میں وال چاکنگ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ اورآئی نائن میں کی گئی۔ دونوں سیکٹروں میں دیواروں پر داعش کی حمایت اور ابوبکر البغدادی کی حمایت میں بھی نعرے لکھے گئے۔ صورتحال ...