اہم خبریں

پاکستان

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

  ہفتہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2018  |  22:10
لاہور(آئی این پی)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ ہفتے کو احتساب عدالت لاہور کے روبرو فواد حسن فواد کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پردوبارہ پیش کیا گیا۔نیب کے وکیل ...

عمران خان پرانا دوست ہے ،میاں صاحب، فیصلہ خلاف آگیا تو عدالت سے نہیں لڑیں بلکہ یہ کام کریں ۔۔!، چوہدری نثار نے نوازشریف کو مفت مشورہ دے دیا

  ہفتہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2018  |  22:08
راولپنڈی (آئی این پی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کو کہا مشکل میں اپنے مخالف کم کرنے چاہئیں، نواز شریف نے خود لکھ کر دیا کہ عدالت میرا کیس سنے، آپ کے خلاف فیصلہ آ گیا تو پھر اسے عدالت ...

نواز شریف کی گرفتاری کے بعد جاتی امرا ء فارم ہاؤس کے بارے میں حکومت کا دھماکہ خیز فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

  ہفتہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2018  |  22:01
رائے ونڈ (این این آئی)سابق وزیر عظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد جاتی امرا ء فارم ہاؤس سے سکیورٹی واپس بلا لی ۔معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر عظم محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ...

’’ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ‘‘ سرکاری سکیم کے تحت اخراجات میں اضافے کا بوجھ حاجیوں پر ڈالا جائیگایا نہیں ؟حکومت نے اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  16:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ سے سرکاری حج سکیم کے حج اخراجات میں ہونے والے اضافہ کا فرق حکومت برداشت کرے گی۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے حج پالیسی میں اصولی طور ...

سیاستدانوں کو پکڑتے پکڑتے نیب خود پھنس گیا 50کروڑ ڈالرجرمانہ دینا پڑیگا کیونکہ۔۔

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  15:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاستدانوں کو جیل بھجواتے بھجواتے نیب خود پھنس گیا، معاہدے کی خلاف ورزی پر سیاسی خاندانوں کے عالمی اثاثے اور جائیدادوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کاعالمی ثالث سے رجوع، نیب کےخلاف50کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف دور میں ...

اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف نے بڑا سرپرائز دیدیا چوہدری نثار کو ایسا جھٹکا کہ سابق وزیرداخلہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں موجودگی چوہدری نثار کی پوزیشن ڈانوا ڈول کر گئی، گرفتار ن لیگی رہنما قمر الاسلام کی حلقہ میں پوزیشن تحریک انصاف کے غلام سرور اور چوہدری نثار سے بہتر ہو گئی، پاکستان کے مؤقر اخبار ...

تحریک انصاف کی پی پی 123سے امیدوار یہ خاتون جب ’’پرچی‘‘ لیکر میڈیا کے سامنے آئی تو اس کی کیا حالت ہوگئی؟ پریس کانفرنس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے کارکنوں اور قیادت کی جانب سے ’’ پرچی‘‘ والے سیاستدانوں کا بھرپور مذاق اڑایا جاتا ہے۔ اس مذاق کا سب سے زیادہ نشانہ نواز شریف بنتے ہیں لیکن تحریک انصاف کی پی پی 123 سے خاتون امیدوار میڈیا کو پرچی کے باوجود اپنا بیان نہیں ...

پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں 26جولائی کو شہری 16سال بعد پہلی مرتبہ ووٹ ڈالیں گے، یہ حلقہ کونسا ہے؟جانئے

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:08
پشاور (نیوز ڈیسک ) قبائلی علاقے ضلع خیبر کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں 2002 کے بعد سے شہریوں کو پہلی مرتبہ انتخابی سرگرمیوں کی اجازت مل گئی،حلقہ این اے 44 میں 41 امیدوار انتخابی معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل، شہری پرامن اور آزاد ماحول میں ...

ان انتخابی امیدواروں کو نہیں چھوڑیں گےکیونکہ۔۔۔ بڑی تعداد میں انتخابی امیدواروں کی چھٹی ، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:07
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کے انتخابی اخراجات کی جانچ پڑتال کافیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدوارکیلئے اخراجات کی حد 40 لاکھ روپے ہے جبکہ صوبائی اسمبلی کے امیدوارکیلئے انتخابی اخراجات کی حد 20 لاکھ روپے ہے اور انتخابی ...

’’اس شخص اور اسکی جماعت کے مقابلے میں پیسہ خرچ کرنا جہاد اکبرہے‘‘ پاکستانی عوام رسول کریمﷺ کے اس حکم پر عمل کرکے کیسے دنیا کی معاشی سپر پاور بن سکتے ہیں؟ بڑی سیاسی جماعت کا ووٹ کے بدلے لوگوں سے بڑا وعدہ

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  11:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مجلس عمل کے عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس عمل کے سینیئر نائب صدر و امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکا کی طرف نہ دیکھتی ہو اور دیانتدار ہو۔انہوں نے کہا کہ 2018 کا ...