اہم خبریں

شادی کی پہلی رات عمران خان نے اپنے تکیے کے نیچے کیا چھپایا اور سو گئے؟ وہ کیا چیز تھی؟ ریحام خان نے عمران خان کی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا، انتہائی سنگین دعوے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  22:05
نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور

(خبر جا ری ہے)

ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، ریحام خان نے اس کتاب میں اپنی پہلی رات کا واقعہ لکھا ہے، اس میں وہ لکھتی ہیں کہ شادی کی پہلی رات عمران خان نے لیمپ بند کرنے کے بعد اپنے تکیے کے نیچے کوئی چیز چھپا دی اور اس کے بعد انہوں نے کوئی زیادہ بات چیت بھی نہیں کی، ریحام لکھتی ہیں کہ میں سمجھی کہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سےانہوں نے نقلی بتیسی لگوائی ہوئی ہے، مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ وہ منہ کی حفاظت کے لیے تھا، ریحام نے کتاب میں لکھا کہ جب اس سلسلے میں عمران سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں رات کو دانتوں کو پیستا ہوں اس وجہ سے ماؤتھ گارڈ رکھا ہوا ہے، ریحام نے لکھا کہ میں نے کبھی عمران خان کو دانت پیستے ہوئے نہیں دیکھا جب وہ ماؤتھ گارڈ کے بغیر سوتے تھے، عمران خان نے سعودی عرب میں وہ ماؤتھ گارڈ استعمال نہیں کیا اور زیادہ وقت سو کر گزارا کرتے تھے اور اس موقع پر وہ بہت غصے اور مایوسی کے عالم میں نظر آتے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ کوکین استعمال کرنے والے اپنے جبڑے کو ایسے بھینچتے ہیں، شادی کے شروع کے دنوں میں درازوں کی صفائی کرتی تھی اور انتہائی معصومانہ طریقے سے سوچا کرتی تھی کہ میرے سابق شوہر بہت زیادہ سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں، ریحام لکھتی ہیں کہ عمران خان کے پاس ہر طرح کی سکون آور دوائیاں موجود تھیں ان ادویات میں lexotanil اور xanax بھی شامل تھیں، عمران خان کے کزن بوبی نے ایک دن میرے سامنے عمران خان کو ممنوعہ ادویات دیں۔ ریحام لکھتی ہیں کہ اس طرح کی ادویات کوکین استعمال کرنے کے بعد نیند اور سکون پہنچاتی تھیں۔

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، ریحام خان نے اس کتاب میں اپنی پہلی رات کا واقعہ لکھا ہے، اس میں وہ لکھتی ہیں کہ شادی کی پہلی رات عمران خان نے لیمپ بند کرنے کے بعد اپنے تکیے کے نیچے کوئی چیز چھپا دی اور اس کے بعد انہوں نے کوئی زیادہ بات چیت بھی نہیں کی، ریحام لکھتی ہیں کہ میں سمجھی کہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سےانہوں نے نقلی بتیسی لگوائی ہوئی ہے، مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ وہ منہ کی حفاظت کے لیے تھا، ریحام نے کتاب میں لکھا کہ جب اس سلسلے میں عمران سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں رات کو دانتوں کو پیستا ہوں اس وجہ سے ماؤتھ گارڈ رکھا ہوا ہے، ریحام نے لکھا کہ میں نے کبھی عمران خان کو دانت پیستے ہوئے نہیں دیکھا جب وہ ماؤتھ گارڈ کے بغیر سوتے تھے، عمران خان نے سعودی عرب میں وہ ماؤتھ گارڈ استعمال نہیں کیا اور زیادہ وقت سو کر گزارا کرتے تھے اور اس موقع پر وہ بہت غصے اور مایوسی کے عالم میں نظر آتے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ کوکین استعمال کرنے والے اپنے جبڑے کو ایسے بھینچتے ہیں، شادی کے شروع کے دنوں میں درازوں کی صفائی کرتی تھی اور انتہائی معصومانہ طریقے سے سوچا کرتی تھی کہ میرے سابق شوہر بہت زیادہ سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں، ریحام لکھتی ہیں کہ عمران خان کے پاس ہر طرح کی سکون آور دوائیاں موجود تھیں ان ادویات میں lexotanil اور xanax بھی شامل تھیں، عمران خان کے کزن بوبی نے ایک دن میرے سامنے عمران خان کو ممنوعہ ادویات دیں۔ ریحام لکھتی ہیں کہ اس طرح کی ادویات کوکین استعمال کرنے کے بعد نیند اور سکون پہنچاتی تھیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں