اہم خبریں

عمران خان سگریٹ میں کیا چیز بھر کر پیتے تھے؟ یہ چرس نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ریحام خان نے الزامات کی بھرمار کردی، افسوسناک دعوے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  21:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر نہایت ہی سنگین الزامات عائد کیے ہیں حتیٰ کہ منشیات اور جنسی معاملے پر الزامات عائد کیے ہیں، اپنی کتاب میں عمران خان لکھتی ہیں کہ عمران خان اکثر میرے سامنے بھرا ہوا سگریٹ سلگاتے تھے، ریحام کہتی ہیں کہ مجھ تجسس ہوا کہ اس سگریٹ کے اندر کیا ہوتا اور میں نے جاننے کی کوشش کی۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران خان اس میں

(خبر جا ری ہے)

سے مواد سے تھوڑا سا ٹکڑا توڑ کر ڈالتے تھے اور پھر اسے بھر کر پیتے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران مجھے ایسا تاثر دیتے تھے کہ وہ چرس پیتے ہیں لیکن اس کی بو چرس جیسی نہیں تھی، ریحام کہتی ہیں کہ جب کئی ماہ بعد میں ایک انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں ڈاکومنٹری تیار کر رہی تھی تو مجھے پتا چلا کہ یہ چرس نہیں بلکہ اصل میں ہیروئن تھی، جیسے عمران سگریٹ میں بھر کر پیتے تھے۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر نہایت ہی سنگین الزامات عائد کیے ہیں حتیٰ کہ منشیات اور جنسی معاملے پر الزامات عائد کیے ہیں، اپنی کتاب میں عمران خان لکھتی ہیں کہ عمران خان اکثر میرے سامنے بھرا ہوا سگریٹ سلگاتے تھے، ریحام کہتی ہیں کہ مجھ تجسس ہوا کہ اس سگریٹ کے اندر کیا ہوتا اور میں نے جاننے کی کوشش کی۔

ریحام لکھتی ہیں کہ عمران خان اس میں کسی کالے سے مواد سے تھوڑا سا ٹکڑا توڑ کر ڈالتے تھے اور پھر اسے بھر کر پیتے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران مجھے ایسا تاثر دیتے تھے کہ وہ چرس پیتے ہیں لیکن اس کی بو چرس جیسی نہیں تھی، ریحام کہتی ہیں کہ جب کئی ماہ بعد میں ایک انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں ڈاکومنٹری تیار کر رہی تھی تو مجھے پتا چلا کہ یہ چرس نہیں بلکہ اصل میں ہیروئن تھی، جیسے عمران سگریٹ میں بھر کر پیتے تھے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں