اہم خبریں

اسد عمر کے لندن میں کس لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے؟ اس نے ایسا کیا کام کیا تھا کہ اسد کو برین ہیمرج کا دورہ پڑ گیا اور وہ ہسپتال پہنچ گئے؟ ریحام خان کے دعوے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  20:10
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہےتاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔ اسد عمر کے تحریک انصاف برطانیہ کی ایک کارکن

(خبر جا ری ہے)

ساتھ تعلقات تھے، اس لڑکی نے بعد ازاں ان کے ساتھ ہونے والی چیٹنگ کے سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ اس لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ چاہتی تھی کہ اسد عمر اپنی بیوی کو طلاق دے دے، جب اسد عمر نے ایسا نہ کیا تو اس نے سکرین شاٹس شیئر کر دیے۔ اس سارے معاملے پر اسد عمر کو برین ہیمرج کا دورہ پڑا اور وہ ہسپتال داخل گئے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں ان کی بیوی سے مل چکی تھی، وہ ان سے بہت محبت کرتی تھیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ اسد عمر دھرنے کے دنوں میں ان کی تقریریں اکٹھی کرتی رہتی تھیں اور اپنے شوہر پر فخر کرتی تھیں۔ ریحام لکھتی ہیں کہ یہ سب کچھ جاننے کے بعد اس بے چاری عورت پر مجھے بہت ترس آیا کہ کس طرح اس کا شوہر اس کے ساتھ بے وفائی کر رہا تھا۔ ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہے تاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہےتاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔

اسد عمر کے تحریک انصاف برطانیہ کی ایک کارکن لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے، اس لڑکی نے بعد ازاں ان کے ساتھ ہونے والی چیٹنگ کے سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ اس لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ چاہتی تھی کہ اسد عمر اپنی بیوی کو طلاق دے دے، جب اسد عمر نے ایسا نہ کیا تو اس نے سکرین شاٹس شیئر کر دیے۔ اس سارے معاملے پر اسد عمر کو برین ہیمرج کا دورہ پڑا اور وہ ہسپتال داخل گئے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں ان کی بیوی سے مل چکی تھی، وہ ان سے بہت محبت کرتی تھیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ اسد عمر دھرنے کے دنوں میں ان کی تقریریں اکٹھی کرتی رہتی تھیں اور اپنے شوہر پر فخر کرتی تھیں۔ ریحام لکھتی ہیں کہ یہ سب کچھ جاننے کے بعد اس بے چاری عورت پر مجھے بہت ترس آیا کہ کس طرح اس کا شوہر اس کے ساتھ بے وفائی کر رہا تھا۔ ریحام خان کی کتاب آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے جس میں انہوں نے انتہائی ہوشربا انکشافات کیے ہیں، ریحام خان اپنی کتاب میں اسد عمر کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اسد عمر بظاہر بہت نرم مزاج آدمی ہیں لیکن میں نے دیکھا کہ وہ خواتین کے معاملے میں بہت تیز نظر ہے اور بہت تیزی کے ساتھ کسی بھی خاتون کا مشاہدہ کرتا ہے تاہم نعیم الحق کے برعکس وہ اس خاتون کے ساتھ تعلق بنانے میں کافی احتیاط اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں