اہم خبریں

عمران خان نے مجھے بتایا کہ جمائما کیساتھ شادی کی پہلی رات وہ نیم بیہوش ہو کر بستر پر گر گئی اور میں ۔۔عمران نے جمائما کیساتھ ہنی مون سے متعلق مجھے بتایاکہ۔۔ ریحام خان نے اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ نکال دیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  12:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب منظرعام پر آتے ہی پاکستان میں بھونچال برپا کر چکی ہے ، ریحام خان نے اپنی کتاب میں جہاں عمران خان اور اپنی شادی اور اسے پہلے اور بعد کے واقعات کو تفصیل سے تحریر کیا ہے وہیں انہوں نے عمران خان اور جمائما خان کی شادی شدہ زندگی سے متعلق بھی کئی انکشافات کئے ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان اور جمائما کی سہاگ رات سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک روز عمران خان نے خوشگوار موڈ میں مجھے اپنی اور جمائما کی سہاگ رات سے

(خبر جا ری ہے)

ہوئے کہا کہ میں جمائما خان کے ساتھ اپنی شادی کی پہلی رات اتنا رویا تھا کہ روتے روتے سو گیا۔ ریحام لکھتی ہیں کہ جب میں نے اس کی وجہ پوچھی تو عمران خان کا کہنا تھا کہ’’شادی کی رات جمائما نے شراب پی لی تھی اور نشے سے چور، نیم بے ہوش ہو کر بستر پر گر گئی۔ اسے کچھ ہوش ہی نہ تھا۔‘‘ عمران خان کا اپنی اور جمائما کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مجھ پر واضح ہو گیا تھا کہ جمائما سے شادی کرنا میری غلطی تھی۔جب میں اور جمائما ہنی مون پر گئے تو ہنی مون کے دن میرے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور ذہنی اذیت کے دن تھے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے کے حوالے سے خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھ رہی تھی اور خود کو بہت غیرمحفوظ محسوس کر رہی تھی۔‘‘جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے کے حوالے سے خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھ رہی تھی.اس پر میں نے عمران سے استفسار کیا کہ جب ایسی بات تھی تو تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟جس پر عمران خان خاموش ہو گئے۔جب ایسی بات تھی تو تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟جس پر عمران خان خاموش ہو گئے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب منظرعام پر آتے ہی پاکستان میں بھونچال برپا کر چکی ہے ، ریحام خان نے اپنی کتاب میں جہاں عمران خان اور اپنی شادی اور اسے پہلے اور بعد کے واقعات کو تفصیل سے تحریر کیا ہے وہیں انہوں نے عمران خان اور جمائما خان کی شادی شدہ زندگی سے متعلق بھی کئی انکشافات کئے ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں

عمران خان اور جمائما کی سہاگ رات سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک روز عمران خان نے خوشگوار موڈ میں مجھے اپنی اور جمائما کی سہاگ رات سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ میں جمائما خان کے ساتھ اپنی شادی کی پہلی رات اتنا رویا تھا کہ روتے روتے سو گیا۔ ریحام لکھتی ہیں کہ جب میں نے اس کی وجہ پوچھی تو عمران خان کا کہنا تھا کہ’’شادی کی رات جمائما نے شراب پی لی تھی اور نشے سے چور، نیم بے ہوش ہو کر بستر پر گر گئی۔ اسے کچھ ہوش ہی نہ تھا۔‘‘ عمران خان کا اپنی اور جمائما کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مجھ پر واضح ہو گیا تھا کہ جمائما سے شادی کرنا میری غلطی تھی۔جب میں اور جمائما ہنی مون پر گئے تو ہنی مون کے دن میرے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور ذہنی اذیت کے دن تھے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے کے حوالے سے خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھ رہی تھی اور خود کو بہت غیرمحفوظ محسوس کر رہی تھی۔‘‘جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے کے حوالے سے خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھ رہی تھی.اس پر میں نے عمران سے استفسار کیا کہ جب ایسی بات تھی تو تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟جس پر عمران خان خاموش ہو گئے۔جب ایسی بات تھی تو تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟جس پر عمران خان خاموش ہو گئے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں