اہم خبریں

اگر جمعہ کے دن یہ کام ہو گیا تو پھر نواز شریف کو دوبارہ اقتدار تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔شریف خاندان کے سخت ترین مخالف شیخ رشید نے ایسا بیان دے دیاکہ عمران خان حیران رہ جائیں گے

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  16:24
لاہور( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کے روز 10 سے 20 لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی لیکن اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلے تو یہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ہوگا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلی مرتبہ شیخ برادری میرا ساتھ دے رہی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے معاملے پر میرے کردار کے باعث مذہبی قوتیں بھی میر ے ساتھ ہیں۔انشا اللہ میںدونوں حلقوں سے ایک لاکھ سے زائد

(خبر جا ری ہے)

کروں گا او ربڑے مارجن سے کامیابی حاصل کروں گا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جمعہ کے روز 10سے 20لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی اور یہ نہیں نکلیں گے ،22کروڑ کے ملک میں اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلتے ہیں تو یہ نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہے اور ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔

لاہور( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کے روز 10 سے 20 لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی لیکن اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلے تو یہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ہوگا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلی مرتبہ شیخ برادری میرا ساتھ دے رہی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے معاملے پر میرے کردار کے باعث مذہبی قوتیں بھی

میر ے ساتھ ہیں۔انشا اللہ میںدونوں حلقوں سے ایک لاکھ سے زائد وووٹ حاصل کروں گا او ربڑے مارجن سے کامیابی حاصل کروں گا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جمعہ کے روز 10سے 20لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی اور یہ نہیں نکلیں گے ،22کروڑ کے ملک میں اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلتے ہیں تو یہ نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہے اور ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں