اہم خبریں

شریف خاندان سے اختلافات، پارٹی سے تقریباََ نکالے جانے کے بعد اچانک چوہدری نثار کو ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  16:22
راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ، پی پی 10سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔ بدھ کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض خارج کر دیا گیا،اور چوہدری نثار علی خان کے حلقہ پی پی 10سے کاغذات منظور کرلئے گئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں

(خبر جا ری ہے)

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ، پی پی 10سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔ بدھ کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض پر

ریٹرننگ آفیسر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض خارج کر دیا گیا،اور چوہدری نثار علی خان کے حلقہ پی پی 10سے کاغذات منظور کرلئے گئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں۔

موضوعات:

loading...