اہم خبریں

مولانا طارق جمیل اچانک کس وزیراعلیٰ سے ملاقات کیلئے کہاں جا پہنچے؟

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  12:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات۔ تفصیل کے مطابق مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خدمات کے جذبے کو سراہا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے دعا کریں تا کہ میں سندھ کے لوگوں کی بھرپور خدمت کر سکوں جس کے جواب

(خبر جا ری ہے)

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ ملاقات کے موقع پر مولانا طارق جمیل اور مراد علی شاہ نے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات۔ تفصیل کے مطابق مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خدمات کے جذبے کو سراہا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے دعا کریں تا کہ میں سندھ کے لوگوں کی بھرپور خدمت کر سکوں جس کے جواب میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ ملاقات کے موقع پر مولانا طارق جمیل اور مراد علی شاہ نے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

موضوعات:

loading...