اہم خبریں

پاکستان

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:55
لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(منگل)کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے ...

ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اور نگزیب

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:07
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اگر اپنے ممبران پریقین ہے تو پارلیمنٹ میں آنے پہ پاپندی کیوں لگا رہے ہیں ؟ممبران کو ...

ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین ،16 فیصد مرد شامل ہیں

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:04
مکوآنہ (این این آئی ) ملک میں ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین اور16 فیصد مرد شامل ہیں۔سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بیروزگاروں کی موجودہ تعداد کو ملازمتیں دینے مایں 10 سال لگ سکتے ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ...

ْفیصل آباد،مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:22
مکوآنہ (این این آئی )مدینہ ٹائون کے علاقہ یاسر سٹریٹ سعید کالونی نمبر2 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، سی پی او غلام مبشر میکن کا واقعہ پر فوری نوٹس، ایس پی مدینہ ٹائون کی سربراہی میں ایس ایچ او مدینہ ٹائون وہمراہی ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے تشدد میں ملوث ...

تحریک عدم اعتماد سے قبل حکومت کو بڑا دھچکا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:20
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر چوہدری برادران سے پی ٹی آئی کے 7 ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کے 7 ارکان قومی اسمبلی کی ...

مخصوص میڈیا ہاؤسز کے اشتہارات پر پابندی، پرویز الٰہی کا وزیراعظم کو مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:18
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت ...

2سال سے سیلز ٹیکس ری فنڈ میں ناکامی عمران خان کی لائی ترقی کے بھیانک ثمرات ہیں‘ مسلم لیگ (ن)

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:17
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سیلز ٹیکس ری فنڈز فوری ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریکٹر اور زرعی آلات بنانے والے یونٹس بند ہونا افسوسناک اور ملک کی معیشت کے لئے خطرناک ہے ،ٹریکٹر اور زرعی آلات ...

فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:15
مکوآنہ (این این آئی )پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں 32فیصد پاکستانی مہنگائی کو اہم مسئلہ سمجھتے تھے جب کہ اب 44فیصد ...

زحمت نہیں رحمت بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا

  جمعرات‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2020  |  14:25
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹائون کراچی میں اپنی نوعیت کے پہلے پرائیویٹ 12چھوٹے ڈٰیمز تعمیر کئے گئے ہیں ، کراچی میں ہونیوالی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ان ڈیمز میں 167.6ملین گیلن پانی سٹور کیا گیا ہے، ڈیمز کی وجہ سے بارشی پانی کو ضائع ہونے سے بچایا گیا ہے اور ...

اینکر عمران خان کی عثمان بزدار پرمسلسل الزام تراشی ،پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  15:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ایک تفصیلی یوٹیوب پیغام میں کہا ہے کہ ٹی وی اینکر عمران خان کی جانب سے یوٹیوب چینل پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپر مسلسل الزام تراشی کی جا رہی ہے، اس انداز سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے ...