
12 وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کاانکشاف وزیر اعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا
منگل
12
مئی
2020
| 21:21
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلا س میں بارہ وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کاانکشاف ہوا ہے جس پر وزیر اعظم نے سخت لیتے ہوئے مزید وزارتوں سے بھی اعداو شمار طلب کرلئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم قومی ...