اہم خبریں

اہم خبریں

امام بارگاہ میں خود کش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کے لیے ڈاکٹر طلب

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:27

امام بارگاہ قصر سکینہ میں حملہ کرنے کے لیے آنے والے خود کش بمبار کی جیکٹ تو نہ پھٹ سکی لیکن اس نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق خود کش بمبار کی جیکٹ کا ایک حصہ پھٹ گیا تھا جس کے باعث اس ...

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:26

صدر مملکت ممنون حسین نے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے 6 مجرموں نے صدر مملکت سے سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیلیں دائر کی تھیں جنہیں مسترد کر ...

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:26

کراچی - پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری دبئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ دبئی سے لندن روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اندرونی ...

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے میں پانچ دہشت گردہلاک

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:25

راولپنڈی - دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور اہلکارشہید ہو گیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی )کے مطابق سیکیورٹی کی سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردو ں کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی جس دوران سیکیورٹی ...

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  19:02

کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رضوان قریشی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 حساس اداروں کی جانب سے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم رضوان قریشی کا نام ای سی ایل میں شامل کی سفارش کرنے کی گئی تھی جس ...

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  19:00

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

 پیپلزپارٹی نے  پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے قیادت پر مسلسل الزام تراشی پر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت ختم کردی۔ ...

حکومت ایسے حالات پیدا نہ کرے جس سے جمہوریت کو نقصان ہو، خورشید شاہ

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  18:59

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کبھی ٹیکسوں میں اضافہ کردیتی ہے تو کبھی پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کردیتی ہے، سمجھ میں نہیں آتا حکومت اپنے لئے خود اتنے مسائل کیوں پیدا کررہی ہے۔

تحریک انصاف کے فنڈز میں خردبرد پرعمران خان سے جواب طلب

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  18:58

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے غیر ملکی فنڈ میں خرد برد کے سلسلے میں دائر درخواست پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی جانب سے درخوٍاست دائر کی گئی ...

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

  بدھ‬‮ 18 فروری‬‮ 2015  |  18:52

ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔

ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ ...

دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:37

آج کی اس مصروف دنیا میں ہم اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب سے اصل زندگی سے زیادہ سوشل میڈیا کی تخیلاتی دنیا میں رابطہ کرتے ہیں۔ ویسے تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اکثر رابطے میں رہنے سے خوشی حاصل ہوتی ہے لیکن سائنس دانوں نے ...