اہم خبریں

اہم خبریں

جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:51
جیکب آباد.... شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ جیکب آباد کے علاقے ٹالانی کے قریب شر پسندوں نے 132 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے ...

سابق جسٹس رانا بھگوانداس انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:40
کراچی۔۔۔۔پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رانا بھگوانداس 73 سال کی عمر میں پیر کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ دل کے عارضے میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوانداس پہلے ہندو اور دوسرے غیر مسلم جج تھے جو سپریم کورٹ کے جسٹس بنے۔رانا ...

سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا برطانیہ میں آپریشن کامیاب

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  14:42
برمنگھم: برطانیہ میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ برطانوی شہر برمنگھم کے کوئن الزبتھ اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن ہوا، معالجین نے 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران احمد نواز کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی اور ...

‘گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے’

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  14:33
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں وہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ ...

خبردار! نیند کی کمی نوجوانوں میں ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  12:41
شکاگو :امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مناسب نیند پوری نہ کرنے والے افراد میں ذیا بیطس کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ایسرا تسالی کی زیر نگرانی کی جانے والی تحقیق کے دوران ماہرین نے 18 سے 30 برس ...

سزائے موت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں – تسنیم اسلم

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:29

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہاہے کہ پاکستان افغانستا ن میں امن چاہتاہے کیونکہ افغانستان کا امن پاکستان کے لیے اہم ہے اس لیے ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے ہر ممکن مدد فراہم کریں گے ۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان ...

امام بارگاہ میں خود کش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کے لیے ڈاکٹر طلب

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:27

امام بارگاہ قصر سکینہ میں حملہ کرنے کے لیے آنے والے خود کش بمبار کی جیکٹ تو نہ پھٹ سکی لیکن اس نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق خود کش بمبار کی جیکٹ کا ایک حصہ پھٹ گیا تھا جس کے باعث اس ...

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:26

صدر مملکت ممنون حسین نے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے 6 مجرموں نے صدر مملکت سے سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیلیں دائر کی تھیں جنہیں مسترد کر ...

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:26

کراچی - پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری دبئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ دبئی سے لندن روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اندرونی ...

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے میں پانچ دہشت گردہلاک

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:25

راولپنڈی - دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور اہلکارشہید ہو گیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی )کے مطابق سیکیورٹی کی سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردو ں کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی جس دوران سیکیورٹی ...