اہم خبریں

اہم خبریں

گلگت: مفرور قیدی پولیس کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  13:29
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ ضلعی جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق یہ دونوں قیدی میناور کے علاقے میں پولیس کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب رہے ہیں اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مقامی ...

عزیر بلوچ کی واپسی میں تاخیر کا سبب پاکستانی پولیس ہے،یواے ای

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:00
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ انٹر پول کے ہاتھوں گزشتہ سال دسمبر میں گرفتار ہونے والے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے یو اے ای جانے والے سندھ پولیس کے افسران تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی حکومت ...

ڈیرہ بگٹی :نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  11:15
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں شر پسندوں نے آٹھ ، آٹھ انچ قطر کی دو پائپ لائنوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ دونوں پائپ لائنوں کو دس منٹ کے وقفے سے اڑایا گیا جس سے گیس پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ دھماکے ...

لاہور اور اسلام آباد میں بوندا باندی ،پہاڑوں پر برفباری

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  11:00
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بارش کانیا سلسلہ شروع ہوگیا،لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ، جاتی سردی واپس لوٹ آئی، دلفریب موسم نے شہریوں کی چھٹی کا لطف دوبالا کر دیا، آسمان سے گرتی بوندوں نے شہر اقتدار ...

قومی ائر لائن نے عمرہ زائرین کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  10:58
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے یکم مارچ سے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں پانچ ہزار روپے اضافہ کر دیا۔ کرایوں میں پانچ ہزار روپے اضافے سے لاہور ، پشاور اور ملتان سے ٹکٹ 70 ہزار سے بڑھ کر 75 ہزار ہوجائے گا۔ پی آئی اے نے پٹرولیم ...

کوئٹہ میں سرچ آپریشن ،جند اللہ کا کمانڈر گرفتار

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  10:30
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے قریب سکیورٹی فورسز نے ایک سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرنے کادعویٰ کیا ہے۔سکیورٹی فورسز کے مطابق سرچ آپریشن کوئٹہ شہر کے قریب لک پاس کے علاقے میں کیا گیا۔حکام کے مطابق ایک شخص کوگرفتار کرنے کے علاوہ دھماکہ خیز مواد بھی ...

سینیٹ انتخابات ، 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  22:11

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا‘ سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ہیں فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ ...

ملک میں قیادت کا بحران دور کرنے کیلئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  18:20

کراچی(نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر مملکت پرویز مشرف کہتے ہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے جس کے لئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران سابق صدر کا کہنا ...

عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  18:18

لاہور(نیوزڈیسک) عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبیٰ نے اپنی ماڈل دوست کے علاوہ مقامی صحافی کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے: کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ایاز سلیم ...

تحریک انصاف کا اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا جائے گا : جہانگیر ترین

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  18:00

اسلام آباد (نیوزڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا جبکہ اگر ضرورت پیش آئی تو 24 گھنٹوں میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی ...