اہم خبریں

اہم خبریں

انتخا بی دھاندلی ، سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  13:14
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخا بی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جمع کرا دیئے ہیں اور اب دھاندلی کی تحقیقات کا معاملہ کمیشن پر چھوڑ دیا جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے جواب داخل کیا ہے ...

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کمنٹس ،چیف جسٹس نے میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  12:33
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک نے کمیشن کی کارروائی پر میڈیا کمنٹس پر میڈیا کو کھری کھری سنا دیں ۔ بدھ کے روز سماعت کے دوران چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کافی بحث ہورہی ہے بعض ...

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  12:02
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہمندایجنسی جوایک زمانے میں تحریک طالبان پاکستان کاگڑھ سمجھا جاتا تھا کو شرپسندوں سے مکمل طورپرپاک کردیاگیاہے اورعلاقے میں اب ایک بھی نوگوایریانہیں ہے۔قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951 میں معرض وجودمیں آنے والی مہمندایجنسی فاٹا کے شمالی حصے میں ہے 8 تحصیلوں اورتقریباً 6 لاکھ ...

اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  11:55
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں رینجر اہلکار نے اپنی ہی رائفل سے فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ رینجرز کے لانس نائیک خلیق نے گزشتہ صبح سات بجے کے قریب بری امام کیمپ ...

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  7:58

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی ...

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  23:59
لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ۔ عوام اور پارلیمنٹ نے ملک سے جمہوری عمل کو ناکام بنانے کی سازش مسترد کردی ۔ بھارت ...

اداروں کے درمیان کوئی جنگ ہے نہ ٹکراﺅ، دیکھ رہے ہیں آئینی ترامیم کے تحت کسی آرٹیکل کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی؟چیف جسٹس

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  19:54
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ ہر ملک میں ججز کی تقرری کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔تقرری کے عمل میں پارلیمنٹ کو شامل کرنے میں کوئی قباحت نہیں جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان کوئی جنگ ...

سندھ حکومت واپڈا کی 66ارب روپے کی نادہندہ ہے، اپوزیشن لیڈر بقایا جات وصول کر انے میں تعاون کریں ،خواجہ آصف

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  18:31
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا کہ سندھ حکومت واپڈا کی 66ارب روپے کی نادہندہ ہے ، اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے بقایا جات وصول کر انے میں تعاون کریں، سندھ میں پرائیویٹ اور سرکاری سیکٹر بجلی کے واجبات کی مد ...

ہیلو میگزین کی سابق صدر زرداری کے متعلق غلط اور ہتک آمیز مواد شائع کرنے پرمعذرت،کاپیاں واپس منگوا لیں

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  16:31
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دبئی کے" ہیلو" نامی میگزین کے پبلشرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے سابق صدر آصف علی زرداری سے معذرت کرتے ہوئے اپنے رسالے کی تمام کاپیاں دکانوں سے واپس منگوا لی ہیں اور آن لائن ویب سائٹ سے بھی اسے ہٹا دیا۔ رسالے نے اس بات ...

پیپلز پارٹی کے سابق وزرائے اعظم کی پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار،جیالے گتھم گتھا

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  15:38
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سابق وزرائے اعظم کی پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار ہوگئے،جیالے پریس کانفرنس کے دوران راجہ پرویز اشرف پر برس پڑے،اس دوران دونوں وزرائے اعظم کارکنوں کو خاموش کراتے رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق وزرائے اعظم یوسف رضا ...