اہم خبریں

خودکشی حرام ہے ورنہ بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:04
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر غلا سرور خان نے کہا ہے کہ خود کشی حرام ہے ورنہ میرا تو بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ میری سوچ تو یہ ہے کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں وہاں خودکش دھماکا کروں اور سب کو نیست و نابود کر دوں لیکن اسلام میں خودکشی حرام ہے۔

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں