اہم خبریں

پاکستان میں کورونا کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم ہونے کی وجہ کیا نکلی ؟  خوشخبری سنا دی 

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:40
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اعدودوشمار کے مطابق کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاوَن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگر نمبرز بڑھتے ہیں تو فیصلوں پر نظرثانی کی جا سکتی ہے۔

(خبر جا ری ہے)

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اعدودوشمار

کے مطابق کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاوَن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگر نمبرز بڑھتے ہیں تو فیصلوں پر نظرثانی کی جا سکتی ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں