اہم خبریں

چونیاں سے ایک اور بچے کی باقیات بر آمد، قتل ہونیوالے بچوں کی تعدادکہاں تک پہنچ گئی ؟خوف و ہراس پھیل گیا

  پیر‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2019  |  17:55
قصور ( آن لائن) چونیاں کے علاقہ انڈسٹریل ایریا سے ایک اور بچے کی باقیات بر آمد ہوئی ہیں، اغوا کے بعد قتل ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس قاتل کو گرفتار کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملنے والی باقیات امیر حمزہ کی ہیں جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ جب تک ڈی این اے ٹیسٹ مکمل نہیں ہوتا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ملنے والی باقیات کس کی ہیں، ملنے والی باقیات سابقہ کرائم سین سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے سے ملی ہیں۔ مقامی پولیس نے کرائم

(خبر جا ری ہے)

بند کر دیا ہے اور شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

قصور ( آن لائن) چونیاں کے علاقہ انڈسٹریل ایریا سے ایک اور بچے کی باقیات بر آمد ہوئی ہیں، اغوا کے بعد قتل ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس قاتل کو گرفتار کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

کہ ملنے والی باقیات امیر حمزہ کی ہیں جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ جب تک ڈی این اے ٹیسٹ مکمل نہیں ہوتا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ملنے والی باقیات کس کی ہیں، ملنے والی باقیات سابقہ کرائم سین سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے سے ملی ہیں۔ مقامی پولیس نے کرائم سینکو مکمل بند کر دیا ہے اور شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

loading...