اہم خبریں

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

  جمعرات‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2019  |  13:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،جیونیوزکے مطابق پرسوں آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی اسلام آباد،راولپنڈی سمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جہلم او رگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہو گئے ،متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ،زلزلے کے جھٹکے نوشہرہ ورکاں،مری ،کھاریاں،دینہ ،وزیرآباداورپنڈی سبروال اور گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے، جس پر لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے

(خبر جا ری ہے)

مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز میرپور آزادکشمیر کے قریب گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔یاد رہے کہ پرسوں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد38تک پہنچ گئی ہے ۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،جیونیوزکے مطابق پرسوں آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی اسلام آباد،راولپنڈی سمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جہلم او رگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہو گئے ،متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ،زلزلے کے جھٹکے

نوشہرہ ورکاں،مری ،کھاریاں،دینہ ،وزیرآباداورپنڈی سبروال اور گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے، جس پر لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز میرپور آزادکشمیر کے قریب گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔یاد رہے کہ پرسوں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد38تک پہنچ گئی ہے ۔

loading...