اہم خبریں

اہم اسلامی ملک کے ملٹری شپ یارڈ میں دھماکہ، وزارت دفاع کے تین افراد ہلاک

  اتوار‬‮ 7 اپریل‬‮ 2019  |  15:26
تہران(این این آئی)جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ،اس دھماکے میں وزارت دفاع کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ملک میں اسلحہ بنانے کی صنعت ترقی کر رہی

(خبر جا ری ہے)

loading...