اہم خبریں

بیگم کلثوم نواز کو ایک مہینے بعد ہوش آگیا نوازشریف اور مریم نواز کو دیکھ کر کیا کہا؟انتہائی جذباتی مناظر

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  17:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ایک ماہ بعد ہوش آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز نے پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔بیگم کلثوم نواز کی ایک ماہ بعد پہلی بار آنکھیں کھولنے کی تصدیق مریم نواز اور حسین نواز نے بھی کی ہے۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو عید سے دو روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد سے وہ کومے میں تھیں۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے آج لندن سے

(خبر جا ری ہے)

ہونا ہے اور وہ دونوں کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ایک ماہ بعد ہوش آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز نے پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔بیگم کلثوم نواز کی

ایک ماہ بعد پہلی بار آنکھیں کھولنے کی تصدیق مریم نواز اور حسین نواز نے بھی کی ہے۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو عید سے دو روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد سے وہ کومے میں تھیں۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے آج لندن سے ابوظہبی روانہ ہونا ہے اور وہ دونوں کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں