اہم خبریں

تحریک انصاف کی وہ خاتون جو عمران خان کو اپنی۔۔۔!!! ریحام خان نے اپنی کتاب میں انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  13:40
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کی جانب سے کپتان کو جنسی تعلق قائم کرنے کی آفرز کی گئی تھیں۔ عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ یہ میسج ’ ماہا خان پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا ۔ یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی کہ وہ رات کو کتنے

(خبر جا ری ہے)

ساتھ سوئی ہے۔ریحام خان نے عظمیٰ کاردار کے حوالے سے لکھا کہ عظمیٰ کاردار نہ صرف اپنے اعضائے مخصوصہ کی تصاویر باقاعدگی کے ساتھ عمران خان کو بھجواتی تھی ۔عظمیٰ کاردار نے علیم خان کے گھر مجھے وارننگ دی کہ اب مجھے یہ سب برداشت کرنا ہوگا کیونکہ وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گی۔واضح رہے ریحام خان نے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کی جانب سے کپتان کو جنسی تعلق قائم کرنے کی آفرز کی گئی تھیں۔ عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ یہ میسج ’ ماہا خان پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا ۔ یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی

کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ سوئی ہے۔ریحام خان نے عظمیٰ کاردار کے حوالے سے لکھا کہ عظمیٰ کاردار نہ صرف اپنے اعضائے مخصوصہ کی تصاویر باقاعدگی کے ساتھ عمران خان کو بھجواتی تھی ۔عظمیٰ کاردار نے علیم خان کے گھر مجھے وارننگ دی کہ اب مجھے یہ سب برداشت کرنا ہوگا کیونکہ وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گی۔واضح رہے ریحام خان نے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں