اہم خبریں

پرویز خٹک کیا واقعی چرس پیتے ہیں؟ ریحام خان نے جب عمران خان سے یہ سوال پوچھا تو آگے سے کپتان نے کیا جواب دیا؟

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  11:55
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی انکشافات سے پھرپورکتاب منظر عام پر آ گئی لیکن انہوں نے یہ کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں کہاہے کہ عمران خان کے مطابق پرویز خٹک ایک خوبصورت آدمی ہیں ۔ پارٹی کے اندر ایک افواہ انتہائی عام ہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک چرس کے شیدائی ہیں جو کہ ان کی صحت کاراز بھی ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ میں نے بطور

(خبر جا ری ہے)

کی بیوی یہ دیکھا کہ پرویز خٹک زیادہ نہیں کھاتے لیکن وہ چائے میں چینی بہت زیادہ پیتے ہیں ۔ریحام خان کا اپنی کتاب میں کہناتھا کہ جب میں نے عمران خان سے پارٹی میں پرویز خٹک کو ” چرسی “ کہنے کے بارے میں گفتگو کی اور اس بارے میں پوچھا تو عمران خان نے صرف معمولی سا ہنستے ہوئے اس کی تائید کی۔یاد رہے کہ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی انکشافات سے پھرپورکتاب منظر عام پر آ گئی لیکن انہوں نے یہ کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں کہاہے کہ عمران خان کے مطابق پرویز خٹک ایک خوبصورت آدمی ہیں ۔ پارٹی کے اندر ایک افواہ انتہائی عام ہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک چرس کے شیدائی ہیں جو کہ ان کی صحت کاراز بھی ہے۔

ریحام خان نے کہا کہ میں نے بطور عمران خان کی بیوی یہ دیکھا کہ پرویز خٹک زیادہ نہیں کھاتے لیکن وہ چائے میں چینی بہت زیادہ پیتے ہیں ۔ریحام خان کا اپنی کتاب میں کہناتھا کہ جب میں نے عمران خان سے پارٹی میں پرویز خٹک کو ” چرسی “ کہنے کے بارے میں گفتگو کی اور اس بارے میں پوچھا تو عمران خان نے صرف معمولی سا ہنستے ہوئے اس کی تائید کی۔یاد رہے کہ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں