اہم خبریں

بھارتی فوج کی سحری کے وقت بلا اشتعال فائرنگ ، شدیدگولہ باری درجنوں مویشی، ایک بچے سمیت3 پاکستانی شدید زخمی روزہ داروں نے پانی پی کرروزہ رکھا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:09
شکرگڑھ (آن لائن) بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ درجنوں مویشی اور ایک بچہ سمیت تین افراد شدید زخمی بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری پر اس وقت فائرنگ مارٹر شیلنگ شروع کر دی جب لوگ سحری کے لئے اٹھے تھے. گذشتہ روز بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری کے دیہات۔ٹمبر چک۔سکھوچک۔ سکمال تغلپور۔سانبلی بھوپالپور سیکٹر کے دیہاتوں کو نشانہ بنایابھارتی فائرنگ سے سکھوچک کے دو رہائشی فیض احمد ابیال کا عدیم اور وقاص شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کے

(خبر جا ری ہے)

سحری کے وقت نقل مکانی کی شہریوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنے بچوں کومحفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں خود وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سینہ سپر ہیں چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں .روزہ داروں نے پانی پی کرروزہ رکھا ۔

شکرگڑھ (آن لائن) بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ درجنوں مویشی اور ایک بچہ سمیت تین افراد شدید زخمی بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری پر اس وقت فائرنگ مارٹر شیلنگ شروع کر دی جب لوگ سحری کے لئے اٹھے تھے. گذشتہ روز بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری کے دیہات۔ٹمبر چک۔سکھوچک۔ سکمال تغلپور۔سانبلی بھوپالپور سیکٹر کے دیہاتوں کو نشانہ بنایابھارتی فائرنگ سے

سکھوچک کے دو رہائشی فیض احمد ابیال کا عدیم اور وقاص شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں نے سحری کے وقت نقل مکانی کی شہریوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنے بچوں کومحفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں خود وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سینہ سپر ہیں چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں .روزہ داروں نے پانی پی کرروزہ رکھا ۔

موضوعات:

loading...